16. صحبت

مفکرین اور بہت بڑے علم، منطق، سائنس، نفسیات، فلسفہ، اور دنیا کا جتنا بھی علم ہے وہ آپ لے آئیں، اگر دل میں اللہ پر پختہ ایمان اور محبت نہیں، تو وہ آپ کو عمل پر قائم نہیں کر سکتا۔ اللہ کی محبت، اللہ کا ذکر، اور اللہ والوں کی صحبت سے پیدا ہوتی ہے۔ دل میں ایک بیج پیدا کرنا ہوتا ہے، پھر اسے تھوڑا تھوڑا پانی دے کر درخت کی شکل دینی ہوتی ہے۔ عمل کا تعلق یقین اور محبت سے ہے، علم سے نہیں۔ علم آپ کو جذبۂ عمل تو دے سکتا ہے، لیکن عمل پر قائم نہیں کر سکتا۔ یہی وجہ ہے کہ آج اتنے زیادہ یوٹیوبرز اور ڈیٹا ہونے کے باوجود عمل بڑھنے کے بجائے کم ہو رہا ہے، دل اللہ کی محبت اور یاد سے غافل ہوتے جا رہے ہیں۔

17. Satan and Sin

Meta
b053fb4b-498f-4754-a79c-2b0e53372716

Discussion

Built with💜byMuhib Arshad

Digital Garden • Knowledge Base