12. Spiritual Healing and Mental Turmoil

جس کسی کو زندگی میں ایک مرتبہ insomnia ہو جائے، اُسے پھر صرف اللہ کی ذات کے علاوہ کوئی ٹھیک نہیں کر سکتی۔ موجودہ دور کا انسان depression میں اِس لیے جاتا ہے کہ انسان خود سے نفرت کرتا ہے، اُسے لگتا ہے کہ وہ بہت بُرا ہے، چونکہ وہ اپنے آپ کو مکمل ٹھیک کرنے کی کوشش کرتا ہے، لیکن اپنے self (دل، دماغ، شیطان) کے ہاتھوں programmed ہونے کی وجہ سے مسلسل ناکامی کا شکار ہوتا ہے۔ اُسے اللہ کی طرف سے اپنا مزاج قبول نہیں ہوتا، because اُس کے باہر کے ماحول میں اُس کے مزاج کے خلاف کافی conflict آ رہا ہوتا ہے، اور پھر خود کو تبدیل کرنے کے چکر میں ناکامی جب اُسے بے بس کرتی ہے تو وہ یہ کہنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ:

"رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبًّا وَبِالإِسْلَامِ دِينًا وَبِمُحَمَّدٍ وَالإِسْلَامِ دِينًا"

دماغ میں خوشی کے جذبات serotonin disturbed ہونا شروع ہو جاتے ہیں، اور ایک طویل عرصہ unconsciously خود سے نفرت کی وجہ سے serotonin seize ہو جاتا ہے، اور CNS مسلسل خود کو ہر وقت تبدیل کرنے کے چکر میں کافی تیز ہو جاتا ہے اور جسم fight and flight mode میں چلا جاتا ہے، اور اِس دوران نیند کا cycle disturb ہونے سے melatonin release ہونا بند ہوتا ہے۔ یہ سارا عمل آہستہ آہستہ ہو رہا ہوتا ہے and you're seeing it، اور ایک دن یہ آپ کو مکمل جکڑ لیتا ہے۔ Psychologists اور psychiatrists آپ کی سن سکتے ہیں مگر carrot کی root کو صرف آپ اور اللہ کی ذات جانتی ہے۔ Medicine ایک عرصہ آپ کو relief دے سکتی ہے but مکمل نجات صرف اللہ کی ذات ہی دے سکتی ہے because وہ جانتا ہے کہ آپ کون ہیں۔اِس لیے جس کو بھی ان حالات کا سامنا ہے، وہ درج ذیل امور کو اپنی زندگی میں لازماً شامل کرے، insha'Allah ایک ہفتے میں ہی کافی relief ملے گا:

یا سلام، یا مؤمن، یا اللہ (300 بار)

یا سلام، یا مؤمن، یا شافی (300 بار)

اللَّهُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِنَا وَآمِنْ زَوْعَاتِنَا (100 بار)

آیت الکریمہ (100 بار)

صبح، دوپہر، شام Burfi کا ایک ٹکڑا kah lia karyn (یہ serotonin کو balance کرے گا اور brain fog ختم ہوگا)

جب کبھی مشکل پڑ جائے تو فوراً کھلے آسمان تلے یہ کہنا:

"اللهم إني عبدك" (یا اللہ میں تیرا بندہ ہوں) – instant response آتا ہے۔ باقی دعائیں، گزر اس نے سب کو دینا ہے، دیکھا یہ جائے گا کہ گزرا کیسے ہے، تو دعا کو اپنا nuclear weapon رکھیں، جب چاہیں استعمال کر لیں۔

13. Vibes

5cfb0355-f4e3-490f-b638-a29c2c658479

Discussion