8. The biggest issue of the world

اس وقت دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ Anxiety ہے، Information کی بھرمار ہے ہر طرف، اس میں غلط معلومات اتنی زیادہ ہیں کہ Truth دکھائی ہی نہیں دے رہا۔ Algorithms are deciding what information we have to get، like all sculpts people are respectful but

اہلِ سنت والوں کو اہلِ حدیث کا data نظر نہیں آئے گا، اس کو اس کے مطابق ساری feed دکھائی جائے گی، مطلب آپ جس بھی چیز میں لگے ہوئے ہیں وہ آپ کو اسی طرف لے کر جا رہا ہے چاہے وہ سچ ہے یا نہیں یا صحیح ہے یا نہیں۔

ہم لوگ اس طرح کے دجالی دور میں زندہ ہیں کہ اس میں سچ کا فیصلہ وہ calculators کر رہے ہیں جو آپ کے like اور share کے buttons کے ذریعے چل رہے ہیں، آپ کی عقل نہیں کر رہی۔ یہی وجہ ہے کہ آپ TikTok یا Instagram کھولیں تو آپ کو ایسا data ملتا ہے جو آپ کے ذہن میں نہیں ہوتا کہ آپ نے دیکھنا ہے۔ بے حجاب عورتیں اور اس طرح کی چیزیں—وہ آپ کی عقل decide نہیں کر رہی، algorithms are deciding۔

آپ ﷺ کی حدیث poori ہو گئی ہے کہ "ایک وقت آئے گا کہ مسلمان کے لیے اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوگا کہ اگر ایمان بچانا ہے تو وہ اپنی بکریاں لے کر پہاڑ پر چلا جائے۔" یہ ایک conceptual concept بات تھی کہ ہم اب ان چیزوں میں کہ اپنا screen time کم کر دیں۔ جیسے بکریاں لے کر پہاڑ پر جانا  jesa نہیں kia ، بلکہ پیچھے ہٹ جانا۔ ان چیزوں سے کہ بچے خراب ہو رہے ہیں، کسی کو بچنا ہے تو اسے اپنے screen time سے باہر نکلنا پڑے گا۔

آپ ﷺ نے کہا تھا کہ دجال جب آئے گا تو اسے سننا نہیں، بلکہ بھاگ جانا ہے، بالکل دیکھنا تک نہیں۔ سوچیں جب دجال آئے گا تو سب کو کیسے پتا چلے گا؟ اسی screens کے through۔ تو جو جو اس screen کا addict ہوگا، اسے لازمی اسے سننا پڑ جائے گا۔

جب آپ اس screen سے باہر آئیں گے، تو آپ کو withdrawal کاٹنے پڑیں گے، like you will feel disconnected۔ حتیٰ کہ لوگوں کی فوتگیوں کا بھی آپ کو نہیں پتا ہوگا، کیونکہ آج کل اعلان ہی Facebook پر ہو رہے ہیں۔ You will feel that fear—کہ آپ unknown رہ جائیں گے، لوگوں کو میرا پتہ ہی نہیں ہوگا۔ جو بچے گا اس تمام فتنے سے، وہ بڑا ہی قدیم نظر آئے گا، depression سے آزاد ہوگا۔ لوگ اس کا مذاق اڑائیں گے، لیکن اگر اس کی عقل سلامت ہے تو وہ جانتا ہے کہ وہ کس مقام پر ہے۔

It's like if 99 are zombies and one is human, all 99 will laugh on that one human, but that human will not laugh on those zombies because اسے تو اپنی کھال بچانی ہے۔

9. Delulu is Solulu

ec646416-0fa6-4b58-b7af-4cef60b2634b

Discussion