10. Split personality disorder in gen z,alpha

Split personality disorder in Gen Z—what's that, brother? What's with Gojo, Chico, Batman, Mog? You're wasting your energy on non-existential thoughts. Your brain is like a disco light, blinking with random thoughts, different personalities, and emotions. Your nafs (self) makes you dance and act like that, while your true personality watches the puppet show (you) from the corner, silently, without any background music. Meanwhile, Satan laughs from the next corner, enjoying the scene with popcorn because he's on holiday, watching the puppet show he automated.

آج کے دور میں سوشل میڈیا اور ناولز نے لوگوں کو split personality disorder میں مبتلا کر دیا ہے، جس کے باعث اکثر افراد اپنی اصل شخصیت سے ہی ناواقف ہو چکے ہیں۔ وہ اندیشوں اور خیالی خوف میں مبتلا ہو کر زندگی کے کئی سال ضائع کر دیتے ہیں۔ کبھی وہ ایک گھنٹے کے لیے انتہائی مذہبی نظر آتے ہیں، ذکر و عبادت میں مصروف ہو جاتے ہیں، اور اگلے ہی لمحے full movies اور songs میں محو ہو جاتے ہیں۔ پھر اچانک وہ خود کو سیاستدان سمجھنے لگتے ہیں، یا کبھی اپنے آپ کو کسی movie کے character یا حتیٰ کہ Spiderman کے طور پر دیکھنے لگتے ہیں۔

ایسے افراد خود سے بے جا ہمدردی میں گرفتار ہوتے ہیں، اور جب زندگی میں کچھ برا ہوتا ہے تو اصل مسئلے (root cause) کو تلاش کرنے کے بجائے رونے دھونے اور شکایتوں میں وقت گزار دیتے ہیں۔ جو لوگ split personality disorder اور self-pity کا شکار ہوتے ہیں، وہ بظاہر خوبصورت شخصیت رکھتے ہیں لیکن اندر سے ایک بڑی خرابی کا شکار ہوتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا آپ بھی ایسے ہی ہیں؟ کیا آپ واقعی اپنی اصل شخصیت کو جانتے ہیں؟

ضروری ہے کہ انسان خود کو ایک مستقل شخصیت میں ڈھالے، کم سوچے اور زیادہ عمل کرے۔

11. Gamble of life

581d4132-4a96-427e-a659-8b5f05948eff

Discussion